sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

بہتر ہوں میں یہ کہنا تو رسماََ آداب ہے!!

سچ یہ ہے تیرے بعد میری طبیعت خراب ہے!!

بچھڑا ہے جب سے سو نہیں پایا میں ایک شب

ان جاگتی آنکھوں میں بس تیرا خواب ہے

رہتا تھا پہلے پہل جو محبت میں مبتلا!!

اب چھوڑ دی محبت ,محبت عذاب ہے!!💔

✍️

   13
2 Comments

Mohammed urooj khan

23-Oct-2023 12:39 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply

RISHITA

23-Oct-2023 11:37 AM

Nice

Reply